رحیم یار خان: بارش کے بعد بازار پانی میں ڈوب گئے، دکاندار اور خریدار مشکلات کا شکار

:
رحیم یار خان میں حالیہ شدید بارش کے بعد شہر کے اہم بازاروں میں پانی جمع ہو گیا ہے جس سے دکانداروں اور خریداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بازاروں کی حالت دگرگوں، کاروبار متاثر، اور انتظامیہ کی خاموشی پر شہری سراپا احتجاج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں