کچھی مٹی کے برتن اور دس محرم کی نیاز – عقیدت، وفا اور قربانی کی علامت

کچھی مٹی کے برتن اور دس محرم کی نیاز – عقیدت، وفا اور قربانی کی علامت 0

دس محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں عقیدت مندوں کی جانب سے کچھی مٹی کے برتنوں میں نظر و نیاز کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
کھیر، دودھ، لال شربت، حلیم اور چاول کی نیاز، سبیلوں کا قیام، یہ سب امام حسینؑ کی قربانی کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
کچھی مٹی کے برتن صرف ظرف نہیں بلکہ عقیدت اور سادگی کا پیغام ہیں جو نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے۔
یہ ویڈیو ان جذبات، روایات اور احساسات کو خراج عقیدت ہے جو ہر سال ہمیں کربلا سے جوڑتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں